مہرخبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق نظام اسلامي كے خدمتگزار كل رہبر معظم انقلاب اسلامي سے ملاقات كريں گے يہ پروگرام حسينيہ امام خميني (رہ) ميں منعقد ہوگا جس ميں رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي داخلي اور خارجي اہم امور پر خطاب فرمائيں گے اس كے بعد انكي امامت ميں نماز جماعت ہوگي اور پھر حاضرين رہبر معظم كے ہمراہ روزہ افطار كريں گے
رہبر معظم
نظام اسلامي كے خدمتگزار كل رہبر معظم انقلاب اسلامي سے ملاقات كريں گے
نظام اسلامي كے خدمتگزار كل رہبر معظم انقلاب اسلامي كے ہمراہ روزہ افطار كريں گے
News ID 246800
آپ کا تبصرہ